the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
 سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس طرح اب سعودی عرب میں حج 11 ستمبر بروز اتوار اور عید الاضحی 12 ستمبر بروز پیر کو ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں چاند دیکھنے کے



لئے سعودی کونسل کا اجلاس کئی گھنٹے سے جاری تھا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی کسی جگہ سے چاند کی شہادت موصول نہ ہوئی۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اس بارے میں سرکاری طور پر کوئی اعلان نہیں کیا گیا لیکن یہ اعلان جلد متوقع ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.